نحو
1
لفظ ابنِ دو علموں کے درمیان واقع ہو تو کیا بنے گا
6 دسمبر، 2025Muhammad Afaq
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لفظ ابن دو علموں کے بیچ آئے تو اپنے ما بعد علم سے ملکر پہلے والے علم کی صفت بنتے ہیں
بعض اوقات عطف بیان یا بدل بھی بنتا ہے۔
راجن پور،روجھان