نحو
1
لفظ آخَر اور آخِر کی صرفی تحقیق اور یہ دونوں اسم کی کونسی قسم ہے مصدر مشتق یا جامد
28 اپریل، 2025Rihan Qureshi
اریب احمد خان
Karachi
آخرَ صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مہموز الفاء
آخِر صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مہموز الفاء
ان دونوں کا باب نہیں کیوں کہ انکا فعل استعمال نہیں ہوتا
اور یہ اسماء مشتقہ کے قبیل سے شمار ہوتے ہیں