متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ , ( آخر) خ،کے کسرہ کے ساتھ اور لفظ (آخر) خ کے فتحہ کے ساتھ اب ان میں لفظی اور معنوی فرق بتاو؟
22 فروری، 2026Rao Abdullah
جواب دہندہ
لفظی فرق تو آپ نے لکھ دیا کہ خای ہر کسرہ اور فتحہ کا فرق ہوتا ہے
اخَر اس وقت استعمال ہوتا ہے جب دو میں سے دوسرا بیان کیا جاتا ہے یعنی دو چیزوں میں سے دوسری چیز کے لئے اخَر کہتے ہیں
جیسے رءیت زید و زیدا آخَر
اور لفظ آخِر یہ آخری کے معنی ہوتا ہے جو بھی چیز ترتیب میں سب سے آخری ہوگی اس کے لئے اخِر کہتے ہیں