نحو
1
لفظ الحمار ثلاثی مزید فیہ کیسے ہے ہمارے اک استاذ صاحب نے بتایا کہ یہ ثلاثی مجرد ہے یہ حمر سے ماخذ ہے تو کیا صحیح ہے بتایۓ
8 جون، 2025Rihan Qureshi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
حمار لفظ ثلاثی مزید ہے اس میں لفظ دیکھا جاتا ہے مشتق منہ نہیں دیکھا جاتا
دیکھیں حمار میں ح م ر تو حروف اصلیہ ہیں الف حروف زوائد میں سے ہے تو جس کلمہ حرف زائد ہو وہ کلمہ مزید فیہ ہوگا