متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ "بعد" من کے ساتھ ہونے کے باوجود بھی بعض مقامات پر مرفوع کیوں ہوتا ہے؟ تفصیلا وضاحت فرمائیے
2 جنوری، 2025اردو جہاد
جواب دہندہ
لفظ بعد جب مضاف ہو اور مضاف الیہ محذوف ہو تو اس صورت میں لفظ بعد مبنی علی الضم ہوتا ہے
آپ کی دی گئی مثال اسی قبیل کی ہے کہ من کے آنے کے با وجود بھی مضموم رہیں گے