متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ جہاد کی صرفی لغوی تحقیق کیاہے مثلا کس باب سے،کونسا صیغہ ہے،ج کے کسرہ یا فتح کے ساتھ ہے اور ثلاثی مجرد و مزید فیہ میں باعتبار صلہ معنیٰ میں کیا فرق آئے گا،کتب کی مراجعت سے واضح سمجھ نہیں پایا راہنمائی فرما دیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
3 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
جہاد مصدر ہے ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ
ویسے اس کا لغوی معنی ہے دشمن سے لڑنا لیکن جب یہ فی کے صلہ کے ساتھ استعمال ہو تو اس کا معنی ہوتا ہے بھرپور کوشش کرنا