متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ جہنم شش اقسام میں سے کیا ہے مع دلیل
14 فروری، 2025Rihan Qureshi
جواب دہندہ
لسان العرب میں اس کے بارے میں دو قول ہیں
ایک یہ عربی ہے اور حروف اصلیہ ج ھ ن م ہیں جبکہ یہ ملحق بخماسی مجرد ہے نون میں ادغام کر کے
دوسرا قول یہ ہے کہ عجمی ہے
دونوں طرف کے قائلین اپنے دلائل ہیں
و اللہ اعلم