متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ دنا کی صرفی تحقیق کیا ہے اور اسکے حروف اصلیہ کیا ہے
13 مئی، 2025Farheen Naeem
جواب دہندہ
دنا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں دَنَوَ تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو دنا ہو گیا
حروف اصلیہ : د ن و