نحو
1
لفظ كآفّةً کی صرفی تحقیق مع باب اور یہ مصدر مشتق جامد میں سے کیا ہے
4 مئی، 2025Rihan Qureshi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اصل کے اعتبار سے:
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف اس باب نصر ینصر
اصل میں کافِفَۃ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوں دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت حذف کر کے دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے
لہذا پہلے کاف کی حرکت حذف کر کے دونوں کا ادغام کیا تو کافۃ ہو گیا