نحو
1
لفظ محال کا اعراب اور سہ اقسام میں کیا ہے اور حروف اصلیہ بتا دیں
19 جون، 2025Abdul Rahman
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اعراب تو عبارت میں ہی پتہ چلتے ہیں اکیلے لفظ کے اعراب کیسے بتا سکتے ہیں
سہ اقسام میں اسم ہے اور حروف اصلیہ ح و ل ہیں
راجن پور،روجھان