متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ مختار کونسا صیغہ ہے اور کس باب سے ہے
16 نومبر، 2024Syed Shahzad
جواب دہندہ
مختار میں دو احتمال ہیں
ایک اسم مفعول
دوسرا اسم فاعل
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل/یا مفعول ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افتعال
اصل میں مختَیَر یا مختَیِر تھا
دونوں میں ایک ہی قاعدہ جاری ہوا ہے
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تو مختار ہو گیا