Logo
لفظ کتاب تو باب کَتَبَ کا مصدر ہے‌ اور آپ نے بھی بتایا نصاب صرف میں سے کہ افعال و اسماء مشتقہ کا صیغہ واحد مذکر غایب دیکھا جائے گا تو اس حساب سے لفظ کتاب بھی تو مجرد ہوا نہ مزید فیہ کیوں ؟؟