متعلقہ سوالات
صرف
1
لفیف اور مرکبات میں فرق
3 مئی، 2024Jamal Nasir
جواب دہندہ
I
وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں دو حروف علت ہوں تو اس کلمہ کو لفیف کہتے ہیں۔
مرکبات سے مراد وہ اسماء و افعال جو بیک وقت ہفت اقسام میں سے دو مختلف اقسام سے تعلق رکھتے ہوں مثلا "اَلْاَلُوُ" یہ مہموز الفاء بھی ہے اور ناقص بھی ہے۔
دونوں میں فرق یہ ہے کہ لفیف کا کلمہ میں دو حروف علت ہوتے ہیں اور مرکبات وہ کلمہ جو بیک وقت ہفت اقسام میں سے دو مختلف اقسام سے تعلق رکھتے ہے۔