متعلقہ سوالات
صرف
1
لقد زدد تم کونسا صیغہ ہے
21 ستمبر، 2024Samia Noruas
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں زَیَدتم تھا یاء کو الف سے بدل کر حذف کر دیا اور باب کی مناسبت سے زاء کو کسرہ دیا تو زدتم ہوگیا
قاعدہ
جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے