متعلقہ سوالات
نحو
1
لقى سے واحد مونث غائب کا صیغہ کس طرح بنے گا ،باب تفعل کے ساتھ اور مجرد کے ساتھ
24 نومبر، 2025Saad
جواب دہندہ
مجرد سے واحد مؤنث غائب کا صیغہ لَقَت بنے گا اس کی اصل (لَقَیَت) ہوگی
اور مزید فیہ بب تفعل سے تلقَّت ہوگا اس کی اصل تَلَقَّیَت ہوگی