Logo
لم جحد جب مضارع پر داخل ہوتا ہے تو ماضی منفی کے معنی دیتا ہے اور ماءے نافیہ جب ماضی مثبت پر داخل ہوتا ہے تو وہ بهی ماضی منفی کے معنی دیتا ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کیا فرق ہے