متعلقہ سوالات
صرف
1
لم لم کونسا صیغہ ہے
3 نومبر، 2024محمد شاکر قاسمی
جواب دہندہ
یہ مشکل صیغوں میں سے ایک ہے لیکن آپ نے جو لکھا ہے یہ مشکل صیغہ نہیں ہے بلکہ اصل میں یوں پوچھا جاتا ہے لَمِ لَم لِم
یعنی پہلے کے لام و میم دونوں مفتوح اور دوسرے کے لام پر فتحہ تیسرے کے لام پر کسرہ
یہ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع جحد بلم رباعی مجرد مضاعف از باب فعللۃ
اصل میں لم الم لم تھا یسل والے قاعدے کے تحت ہمزہ کی حرکت میم کو دیکر اسے حذف کیا تو لم لم لم ہو گیا