نحو
1
لم يُصِبْ اصل میں کیا ہے اور اسمیں کیا تعلیل ہوئی ہے
2 جولائی، 2025Tasmim Molani
Kaif Aliraza
کراچی
اصل میں لَمْ یُصْوِبْ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر لَمْ یُصِوْبْ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واؤ ساقط ہوگیا پھر لَمْ یُصِبْ ہوا