نحو
1
لم یزل فعل نفی جحد بلم بن سکتا ہے یا نہیں وجہ ؟
17 اپریل، 2026Hafsa baloch
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
جب آپ نے خود لم لگا دیا تو اب سوال نہیں بنتا۔
ہاں اگر آپ معنی کی وجہ سے کنفیوز ہیں تو یہ ایسے ہی ہے جیسے نفی+نفی اثبات ہوتا ہے۔