متعلقہ سوالات
نحو
1
لم یسل میں کیا تعلیل ہوئ ہے
15 جون، 2026Mah Jabeen
جواب دہندہ

اصل میں یَسْئَلُ تھا
قاعدہ لگا ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واحب پھر لم کی وجہ سے آخر ساکن ہوگیا تو یہ لم یَسَلْ ہوگیا
جواب دہندہ
