متعلقہ سوالات
صرف
1
لم یعد اصل میں کیا تھا
6 نومبر، 2024Mohammad karam
جواب دہندہ
لم یَعُد صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں تھا لم یَعْوُد
واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت عین کو دی تو کم یَعُود ہوگیا اب واؤ اور دال ساکن ہیں تو واؤ کو حذف کر دیا