متعلقہ سوالات
صرف
1
لم یَفِ ۔۔ صرفی تحقیق درکار ہے
18 مئی، 2025Bint e Iqbal
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی بلم معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
اصل میں لم یوفی تھا
واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ درمیان آئی اسے ساقط کیا تو لم یفی ہو گیا
لم کی وجہ سے آخر سے حرف علت گرایا تو لم یفِ ہو گیا