متعلقہ سوالات
صرف
1
لن ترانی صرفی تحقیق بتادیں
26 ستمبر، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
لن ترا صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع جحد بلن معروف ثلاثی مجرد مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں لن تَرْأَیَ تھا ھمزہ متحرک کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے ہمزہ کو حذف کیا تو لن تَرَیَ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تَرَا ہوگیا