متعلقہ سوالات
نحو
1
لولا على لهلك عمر tarkeeb ki jiye
15 فروری، 2025Atif Ahmed Ahmed
جواب دہندہ
لولا حرف شرط
علی فاعل ہے فعل محذوف وجد کا فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ھلک فعل اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
جواب دہندہ