متعلقہ سوالات
صرف
1
لَم یَجز کی صرفی تحقیق کیا ہو گی
16 نومبر، 2024Bushra 2746
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں لم یجُوز تھا واؤ پہلے ساکن تھا لم کی وجہ سے زاء بھی ساکن ہو گیا
پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے حرف علت واؤ کو گرایا تو لم یجز ہو گیا