متعلقہ سوالات
صرف
1
لِتُطاعُنۡ كی تعلیل
7 دسمبر، 2024shakir Hussain
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع بلام توکید و نون توکید خفیفہ مجہول از باب افعال
اصل میں لِتُطْوَعُنْ بر وزن لِتُکْرَمُن تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن کی حرکت ما قبل دیکر واؤ کو الف سے بدلا تو لتطاعن ہو گیا