متعلقہ سوالات
نحو
1
لیس علی اللہ بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد اس جملہ کی ترکیب کر دیجئے مہربانی ہوگی
2 نومبر، 2024Mufeed Khan
جواب دہندہ
لیس فعل ناقص
علی جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
ب حرف جر زائدہ
مستنکر اسم فاعل
ان مصدریہ یجمع فعل ھو ضمیر فاعل العالم مفعول بہ فی جار واحد مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مستنکر کا فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر لیس کی خبر
لیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ