متعلقہ سوالات
صرف
1
مآب کونسا صیغہ ہے
5 نومبر، 2024Suffy Khan
جواب دہندہ
مآب صیغہ واحد اسم ظرف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں مأْوَ ب تھا واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا واو کی حرکت ہمزہ کو دے دی
پھر یہ نقل کی جانے والی حرکت فتحہ تھی تو واؤ کو الف سے بدلا تو مأاب ہوگیا اب اس کو الف مدہ کی صورت میں لکھا تو مآب ہو گیا