متعلقہ سوالات
صرف
1
مؤنث کی کتنی قسمیں ہیں
31 اگست، 2024Mojahid mahmood
جواب دہندہ
مختلف اعتبار سے مختلف اقسام ہیں
اولا
مؤنث حقیقی وہ مؤنث جس کے مقابلے میں نر جاندار ہو
مؤنث سماعی وہ مؤنث جس کے مقابلے میں نر جاندار نا ہو اس کو مؤنث مجازی بھی کہتے ہیں
پھر علامت تانیث کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں
مؤنث لفظی وہ مونث جس میں علامت تأنیث لفظا موجود ہو
مؤنث معنوی وہ مؤنث جس میں علامت تأنیث لفظوں میں موجود نا ہو