متعلقہ سوالات
نحو
1
ماء کے حروف اصلیہ م و ہ ہیں ؟اور اس کی تعلیل بھی بتا دیجیے ۔
15 اپریل، 2025Hajrajaved Attaria2526
جواب دہندہ
ماء اصل میں موَہ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یہ ماہ ہو گیا
اب ھاء کو خلاف قیاس ھمزہ سے تبدیل کیا تو یہ ماء ہو گیا