متعلقہ سوالات
نحو
1
مااعقله میں ما کیاہے ۔اعقل کیاہے ۔ہ ضمیر کیا ہے
29 اپریل، 2025نورحسن نورحسن
جواب دہندہ
ما اعقله یہ صیغہ فعل تعجب کا ہے
ما بمعنی شیئ مبتدا
اعقل فعل ھو ضمیر اس کا فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ