متعلقہ سوالات
صرف
1
ماسطااعو سے سرفی تحقیق
4 ستمبر، 2024Habib Ali
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی منفی معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب استفعال
اصل میں استَطْوَعوا تھا واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا واو کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ کو الف سے بدلا تو استطاعوا ہو گیا
اور اس میں سے تاء کثرت استعمال سے ساکت ہوئی ہے