Logo
ماضی کے شروع میں 'ما' نافیہ لگانے سے ماضی منفی بنتا ہے ایسا ہی ماضی کے شروع میں' لم' بڑھانے سے نفی جحد بلم بنتا ہے اب سوال ہے کیا ان دونوں صیغوں میں معنی کے اعتبار سے کوئی فرق ہیں ؟ دونوں کو ایک دوسرے کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں؟