متعلقہ سوالات
صرف
1
مالم تستطع علیہ صبرا میں موصولہ ہے لیکن کیسے پہچانینگے
14 اگست، 2025Mobin Khan
جواب دہندہ
موصولہ یا ما مصدریہ تقریبا ایک جیسے ہیں
یعنی ما مصدریہ کی جگہ موصولہ بنائیں یا مصدریہ
لیکن جہاں ما موصولہ بنائیں گے اس کے بعد والے جملے میں ضمیر عائد لازمی ڈھونڈیں
بقیہ ترجمے سے سمجھ آتا ہے