متعلقہ سوالات
صرف
1
مالک یوم الدین کی ترکیب کیجیے گا
24 مئی، 2025Zaigam Furqan
جواب دہندہ
مالک مضاف
یوم مضاف مضاف الیہ
الدین مضاف الیہ
یوم مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مالک کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر صفت ہوں گے پیچھے لفظ جلالت اللہ کی ۔۔
جواب دہندہ