نحو
1
ََمَأْوِیٌ میں تعلیل کیسے ہوئی ہے
10 اپریل، 2025Khadeeja Mulla
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز الفاء و لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
اصل میں مأووی تھا سید والا قانون جاری ہوا
کہ واؤ اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہوتا ہے
مأووی میں دوسری واؤ کو یاء سے بدلا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مأوی ہو گیا