متعلقہ سوالات
نحو
1
ماہ منصرف ہے یا غیر منصرف مع اسباب بیان فرمائیں۔
18 مارچ، 2025Umme hanifa
جواب دہندہ
ماہ غیر منصرف ہے
اس میں دو سبب پائے جائے رہے ہیں
علم و تانیث معنوی
تانیث معنوی کی یک شرط ہوتی ہے کہ وہ عجمہ ہو تو غیر منصرف ہوگاتو یہاں تانیث معنوی کی شرط عجمہ بھی پائی جا رہی ہے