متعلقہ سوالات
نحو
1
ما اجمل حقیبتَک کی ترکیب کیسے ہو گی
8 ستمبر، 2024Bintay tariq
جواب دہندہ
ما استفہامیہ تعجبیہ مبتدا
اجمل فعل ھو ضمیر فاعل حقیبت مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ انشائیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ