متعلقہ سوالات
نحو
1
ما افعلہ و افعل بہ ۔۔ کی ترکیب کریں
11 جنوری، 2025Shah Khalid
جواب دہندہ
ما بمعنی شیئ عند سیبویہ مبتدا
افعل فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
افعل به
افعل فعل ب جار زائد ھاء ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
یہ ترکیب بصریوں کے نزدیک ہے
کوفیوں کے نزدیک
افعل فعل انت ضمیر اس میں فاعل ب جار زائدہ ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ