متعلقہ سوالات
نحو
1
ما الذي هو خير منك تركيب؟ الذي في المسجد هو زيد تركيب؟ ما ذا صنعت؟
15 دسمبر، 2024Alauddin 
جواب دہندہ
ما استفہامیہ مبتدا
الذی اسم موصول
ھو ضمیر مبتدا
خیر اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل
منک جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
الذی فی المسجد ھو زید
الذی اسم موصول
فی المسجد جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مبتدا
ھو مبتدا زید خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ماذا مفعول بہ مقدم
صنعت فعل تا ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ