متعلقہ سوالات
نحو
1
ما الفرق بين اسم الجامد والمشتق والمصدر،بين الجواب تماماً
30 مارچ، 2025M.Fawad456
جواب دہندہ

اسم جامد ۔۔وہ اسم جو کسی دوسرے کلمہ سے نہ بنایا جائے
اسم مشتق۔وہ اسم جو دوسرے کلمہ سے بنایا جائے
اسم مصدر۔۔وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق ہوں اور خود کسی سے مشتق نہ ہو ۔۔