متعلقہ سوالات
نحو
1
ما أنت إلا قائما ..... کی نحوی ترکیب بتا دیں
9 ستمبر، 2025بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
یہ عبارت یوں درست ہوگی
"ما انت الا قائم"
ما مشابہ بلیس الا کی وجہ سے عمل نہیں کرے گی
انت مبتدا
الا حرف استثناء
قائم مستثنی مفرغ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ