متعلقہ سوالات
صرف
1
ما بہ الستنصار کی نحوی ترکیب کیسے ہوگی ؟
20 جولائی، 2025Zanib Tahir
جواب دہندہ
ما موصولہ بہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مبتدا
الاستنصار خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ