متعلقہ سوالات
صرف
1
الکلام ما تضمن كلمتين بالاسناد ولا يتاتى ذلك الا في اسمين او اسم وفعل کی نحوی ترکیب
5 مئی، 2025
جواب دہندہ
الکلام مبتدا
ما موصولہ تضمن فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
کلمتین مفعول بہ
بالاسناد جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
و لایتاتی فعل ذلک اسم اشارہ اس کا فاعل
الا حرف استثناء
فی جار
اسمین معطوف علیہ او حرف عطف اسم و فعل معطوف علیہ معطوف ملکر معطوف ہوئے
معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور مستثنی مفرغ ہو کر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ