متعلقہ سوالات
صرف
1
ما زال ،ما فتئ ، ما برح ، مانفک کے ساتھ ما کیوں ہوتا ہے ؟نیز اسکا ترجمہ بہی بتا دیں
1 نومبر، 2025Razia Shakoor
جواب دہندہ
ان سب کا ترجمہ میں ہمیشہ یا دوام و استمرار کا معنی آتا ہے جیسے ما زال زید قائما زید کھڑا ہی رہا
اور ان کے شروع میں ما نافیہ ہے جس کی وجہ سے دوام کا معنی پیدا ہوتا ہے اس وجہ سے ما لاتے ہیں