صرف
1
ما ضرب ال خالد یہ عبارت صحیح ہے یا نہیں اگر صحیح ہے تو اس کی ترکیب کیجیے
27 جولائی، 2025Sasa Fauzan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ عبارت ٹھیک ہے
ما نافیہ
ضرب فعل الا حرف استثناء اور خالد مستثنی مفرغ ہو کر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ