متعلقہ سوالات
صرف
1
ما كان ىضرب کا لفظ" ما "کان کے بعد آ سکتا ہے کیا ؟اور اسی طرح کان ما ضرب سے ما کان ضرب ہو سکتا ہے کیا ؟
11 اکتوبر، 2024Deen e Islam
جواب دہندہ
کان ما یضرب نہیں ہو سکتا کیوں کہ ما نافیہ فعل مضارع پر داخل نہیں ہوتی
دوسری صورت ہو سکتی ہے