متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتداء وصفی اور اسمی میں فرق ؟؟؟
19 دسمبر، 2024null
جواب دہندہ
مبتدا وصفی مبتدا کی قسم ثانی کو کہتے ہیں
جس میں صیغہ صفت نفی یا استفہام کے بعد آتا ہے اور فاعل قائم مقام خبر کو رفع دیتا ہے
مبتدا اسمی اس کے علاوہ جو مبتدا ہوتی ہے
جواب دہندہ