متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا تو ہمیشہ کیلئے مرفوع ہوتا ہے تو افعال قلوب نصب کیوں دیگا وضاحت کریں برائے مہربانی
26 فروری، 2025Azan Azan
جواب دہندہ
جب افعال قلوب مبتدا خبر پر داخل ہوتے ہیں تو اس وقت مبتدا اور خبر مفعول بہ بن جاتے ہیں تو اب مفعول بہ ہونے کی وجہ سے نصب ہوتا ہے