متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتدا کب شرط کے معنی کو متضمن ھوتا ہے ؟
19 دسمبر، 2024وجیھا
جواب دہندہ
مبتدا جب ان چار صورتوں میں سے کسی صورت میں آئے تو متضمن معنی شرط ہوتا ہے
اسم موصول جس کا صلہ جملہ فعلیہ یا ظرف ہو
جیسے الذی یاتینی یا فی الدار فلہ درھم
یا اسم نکرہ جس کی صفت جملہ فعلیہ یا ظرف ہو جیسے کل رجل فی الدار او یاتینی فلہ درھم
ان چار صورتوں میں مبتدا متضمن معنی شرط ہوتی ہے